اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس راولپنڈی ریجن راولپنڈی میڈیم سنجیدہ خانم کا سول ڈیفنس آفس جہلم کا دورہ

Spread the love

جہلم ( بلال رضا ) میڈم سنجیدہ خانم سول ڈیفنس آفس جہلم برائے آفیشل انسپیکشن تشریف لائیں۔
چوہدری اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم ہمراہ سٹاف اور چیف وارڈن * چوہدری بلال عارف* اور ایڈیشنل چیف وارڈن سعید احمد بھی موقع پر موجود تھے انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس راولپنڈی ریجن راولپنڈی کو سول ڈیفنس آفس جہلم میں خوش آمدید کیا اور پھولوں کا گلدستہ دستہ پیش کیا۔اس کے بعد سول ڈیفنس آفس کے پاک آرمی سے تربیت یافتہ پیڈ رضاکاران نے سلامی پیش کی۔میڈیم سنجیدہ خانم نے سول ڈیفنس آفس جہلم کی مکمل انسپیکشن کی۔۔ مزید یہ کہ میڈیم سنجیدہ صاحبہ نے آفس کا مکمل سروے بھی کیا۔ اور کام کو سراہا اور آفیشل انسپیکشن/ڈیوٹی میں مزید بہتری لانے کا حکم صادر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں