رانا خرم شہزاد عسکری بینک والے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Spread the love

وزیرآباد(ملک طارق جاوید) کے مشہور معروف معالج ڈاکٹر رانا محمد اسلم کے صاحبزادے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر رانا عمران اسلم کے بھائی رانا خرم شہزاد عسکری بینک والے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں آبائی قبرستان پیر مٹھا میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں،ڈاکٹرز،تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں