ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس صاحب کامین بازار جہلم کا دورہ

Spread the love

جہلم ( بلال رضا ) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس صاحب کے ہمراہ مین بازار جہلم کا دورہ کیا ان سے گزارش کی کہ آپریشن اور بازار کے بیچ سیوریج لائن کے کام کی وجہ سے تاجرون کو عید الفطر کی شاپنگ کے سیزن جو رمضان کے آغاز میں ہی تقریبا شروع ہو جاتا ہے میں ناقابل تلافی نقصان کا حدشہ ہے مناسب ہو گا فلفور اس کام کو سمیٹ کر بازار کے راستے جلد از جلد بحال کیے جائیں تاکہ تاجروں کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے جس پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے فلفور مناسب اقدامات کے لیے سی او صاحب کو ہدایات جاری کر دیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں