چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات۔

Spread the love

دونوں کے درمیان ملاقات میں صوبے کی امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر تپہ مومند ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات ہوئی دونوں کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخواہ صوبے کی امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سلمان کی ڈاکٹر فرد اللہ کی قومی جرگہ پاکستان کے حوالے سے عوامی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ نے کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے انہوں نے کہا کہ انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے ہم سب کو متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں