کاروباری شخصیت عمر فاروق ملک کو مسلم لیگ ق نارتھ ویسٹ برطانیہ کا صدر نامزد کر دیا

Spread the love


عارف چودھری :
انکا باقاعدہ نوٹیفکیشن مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے جاری کر دیا اس موقع پر عمر فاروق ملک نے مسلم لیگ ق کی اعلی قیادت کا شکریہ ادا کر دیا اور کہا کہ میں کوشش کرونگا کہ اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کروں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں