انجمن تاجران جی نائن مرکز کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارکباد

Spread the love

پمز ہاسپٹل کے قائدین ملک طاہر محمود اعوان ،ملک طارق محمود سیالوی، ملک تنویر نوشاہی، ملک نصیر اعوان، مفید الدین صدیقی, اور دوسرے کا دین انجمن تاجران جی نائن مرکز کے نو منتخب صدر راجہ ذوالفقار چیئرمین راج عباسی کو پھولوں کا گزشتہ دیتے ہوئے مبارکباد پیش کر رہے ہیں

انجمن تاجران جی نائن مرکز کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارکباد دیتے ہیں ملک طاہر محمودا عوان ،،،،،پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز نان گزہیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک طاہر محمود عوان ،ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی، میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشاہی، اتفاق گروپ پمز کے چیئرمین مفید الدین صدیقی، چیف سپورٹر ملک نصیر اعوان اور دوسرے عہدے داروں نے اج جی نائن مرکز اسلام اباد کے تاجر دوست گروپ کو الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کے چیئرمین راج عباسی، صدر راجہ ذوالفقار احمد ،جنرل سیکرٹری شاید محمود عباسی، نائب صدر سید بہادر شاہ، اور دیگر عہدے داران اپنی انتھک محنت سے جی نائن مرکز کے تاجروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے اس موقع پر پمز کے قائدین نے نو منتخب عہدے داروں کو مالا پھولوں کے گلدستے اور دوسرے طائف پیش کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں