دعائے مومن

Spread the love

اچھے وقت میں غُرور سےبچنا اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ھے۔
الله رب ذوالجلال”
آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے. الله پاک آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکهے
آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين
صبح بخیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں