چوہدری حامد ناصر چٹھہ کے دست راست و سابق ناظم انتقال کر گئے

Spread the love

وزیرآباد(طارق جاوید ملک) چوہدری حامد ناصر چٹھہ کے دست راست و سابق ناظم انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی و مذہبی افراد کی بھر پور شرکت تفصیلات کے مطابق چوہدری حامد ناصر چٹھہ کے کزن اور سیاسی دست راست سابق ناظم یونین کونسل چوہدری جاوید اقبال چٹھہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے نماز جنازہ میں چوہدری حامد ناصر چٹھہ، سنٹرل پنجاب کے صدرایم این اے محمد احمد چٹھہ،سابق ضلع ناظم محمد فیاض چٹھہ ،سابق ایم پی اے عادل بخش چٹھہ,سلمان ساجد چٹھہ سابق ایم اپی اے اعجاز احمد سماں، سابق ایم پی اے سیف علی چٹھہ، سابق صوبائی وزیر شہنواز چیمہ ،تنویر الزمان چٹھہ شاہد نواز چٹھہ،طارق رسول ڈھلو،وجیہ حیدر بھنڈر،سمیع اللہ ریہاڑ،احمد حسن چیمہ ،سینئر رہنماء تحریک انصاف نعمان اللہ خاں چٹھہ، سینئرقانون دان ارشاد احمد چیمہ رانا خلیل احمد خاں ،بار صدر وزیرآبادامتیاز احمد خاں،جنرل سیکرٹری مستعصم طور ،سینئر صحافی و تجزیہ نگار حبیب اکرم ،امداد سومرو ،ارسلان وڑائچ ،رانا سلطان احمد،مرزا رشید،کلیم اللہ خاں باری،حامد نواز چیمہ محمد عارف ناز وریاہ ،چوہدری مظفر حسین چٹھہ، سمیت تمام مکتب فکر کے لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی بعد از نماز جنازہ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کا رسم قل بروز اتوار حویلی چوہدری حامد ناصر چٹھہ میں ادا کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں