شکرگڑھ:مادھوپور کی لڑکی نے 8 ماہ قبل کوٹھے کے نوجوان سے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔پولیس
شکرگڑھ:لڑکی کی خاوند سے کچھ عرصہ بعد ناچاکی ہوگئی اور تشدد کرتارہا۔بھائی
شکرگڑھ:سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کا قتل ہے یا خود کشی۔نعش اسپتال منتقل
شکرگڑھ:لڑکی کے لواحقین رکشہ پر ڈال کر نعش اسپتال لے آئے۔
شکرگڑھ:ہماری بیٹی کو سسرالیوں نے قتل کیا۔والدین کا الزام۔
شکرگڑھ:اس سے قبل پٹرول چھڑک کر آگ لگانے اور گرم پانی پھینکنے کی کوشش کی گئی۔بھائی
شکرگڑھ:لڑکی کے سسرالئے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے والدین کی درخواست پر کاروائی شروع کردی۔
وقار احمدباجوہ (گلوبل24نیوز)