صدر انجمن پٹواریاں ضلع وزیر آباد حافظ شبیر احمد چیمہ، حافظ بشیر احمد چیمہ مرحوم، حافظ رشید احمد چیمہ کی ہمشیرہ، منیر احمد گھمن مرحوم کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Spread the love

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) صدر انجمن پٹواریاں ضلع وزیر آباد حافظ شبیر احمد چیمہ، حافظ بشیر احمد چیمہ مرحوم، حافظ رشید احمد چیمہ کی ہمشیرہ، منیر احمد گھمن مرحوم کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ چیمیاں والہ قبرستان گکھڑ میں ان کے کزن حافظ اشفاق احمد چیمہ نے پڑہائی، نماز جنازہ میں دینی، سماجی محکمہ مال اور کاروباری شخصیات مولانا حماد الزہراوی، قاری محمود اختر عابد، ڈاکٹر عثمان نجیب چیمہ، فرید عصمت چیمہ، قانونگو نجم الحسن، صدر کریانہ ایسوسی ایشن سبزی منڈی گکھڑ ناصر شہزاد میر، جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گکھڑ محمد گلشاد سلیمی، جاوید اقبال چیمہ، وسیم چیمہ، نوید احمد چیمہ ودیگر نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں