پمز، اور ملازمین اور مریضوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا پروفیسر ڈاکٹر عمران رانا ،

Spread the love

صحت کے سب سے بڑے ادارے پمز میں درجہ چارم کے لازمین کو سروس سٹکچر دیا جائے راجہ امجد محمود راجہ رب نواز، حاجی محمد حنیف، تنویر نوشائی، رضوان احمد کیانی، ناز پروین اور دیگر کا مطالبہ اسلام اباد پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر کوگریڈ 21 ترقی پر پمز میں پوٹھوہار گروپ کے قائدین راجہ امجد محمود راجہ رب نواز ، حاجی محمد حنیف، ملک تنویر نوشائی، راجہ کامران اقبال، ناز پروین، میڈم یاسمین نائب صدر، نصیر اعوان ،راجہ نعیم عباسی، رضوان احمد کیانی، محمد نصیر ،راشد ملک، عثمان شبیر، مسعود قریشی جنرل سیکرٹری ،افتاب مغل ،راجہ افتخار، امجد حسین ،ظہیر اعوان، مرزا محمد اکمل، اور دیگر ملازمین نے ای ڈی افس جا کر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر رانا کو مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر نے تمام پوٹھوہار گروپ کے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں اپنے ادارے پمز اس کے ملازمین اور مریضوں کی پلاؤ بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں