محمد حفیظالدینmna,شہزاد آ صف، افتاب بھائی ، زیشان بھائی اور دیگر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات

Spread the love


کل مورخہ 19 مارچ کوMQM اپر پنجاب کمیٹی ایم کیو ایم اسلام اباد کمیٹی کا وفد نےصدر شہزاد اصف بھائی اپر پنجاب کمیٹی راجہ افتاب بھائی اور ذیشان بھائی کی زیر قیادت مصطفی کمال بھائی منسٹر ہیلتھ سے ملاقات کی۔
جس میں پارٹی کے سینیئر ذمہ داران
کامران خانزادہ بھائی
سینیئر نائب صدر
عمران جعفری بھائی
سینیئر نائب صدر
ندیم منظور بھائی
نائب صدر
رازق بھٹی بھائی
نائب صدر
عتیق الرحمان بھائی
جنرل سیکرٹری
عابد حسین
ممبر
سردار ریاست
ڈسٹرکٹ راولپنڈی صدر
مرتضی شاہاہ کاظمی
انچارج ٹیکسلا کمیٹی
ایڈوکیٹ مجتبی
اٹک کمیٹی و دیگر زمہ داران نے پورٹ فولیو مارنے پر منسٹر صاحب کو مبارکباد پیش کی،
اور دعا کی کہ اللہ تعالی اپ کو ہیلتھ میں درپیش چیلنجوں سے اللہ خوش اسلوبی سے نکالے،اور فیڈرل ہسپتالوں میں درپیش مسائل کے حوالے سے بھی بعد میں,تبادلہ خیال ہوا۔
جس پر مصطفی کمال بھائی نے کہا کہ خدا کی مخلوق کے لیے ہسپتالوں میں درپیش مسائل کو حل کیا جائے گا۔ فیڈرل ہسپتالوں میں ہیلتھ کی نظام کو بہتر بنانے کے لیے جو بھی اقدامات ہیں وہ کیے جائیں گے۔جس سے اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچ سکے۔
شعبہ نشریات
ایم کیو ایم اپر پنجاب
ہسپتال کو درپیش چیلنجز سفارشات تجاویز اور مستقبل کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں