لنڈی کوتل تحصیل کمپاونڈ میں ہیلتھ و انتظامیہ کے حکام کے مابین افغانستان میں پھسے ہوئے پاکستانی مسافروں کو وطن واپسی کے حوالے سے ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر نیاز افریدی کے سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا وطن واپسی پر پاکستانی شہریوں کو قرنطین سنٹر بنائیں ہے جس میں تمام تر سہولیات میسر ہونگے ۔
میڈیکل سپرڈینڈنٹ نیک داد افریدی نے کہا کہ کرونا مریض کو نیٹ بجلی پانی و دیگر ضروری سہولیات فراہم کرنا لازمی ہے تاکہ مریض ذہنی کوفت میں مبتلا نہ ہوسکیں کیونکہ ان سب کو مشغول کرنا اچھی صحت کیلئے فائدہ مند ہوگا اس موقع پر ڈاکٹر نیاز ہیلتھ فوکل پرسن ڈاکٹر قاسم نے اجلاس میں کرونا وباء کے حوالے سے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کروانا وباء کے باعث پوری دنیا متاثر ہوئے اور اندیشہ ہے کہ یہ وباء پھیل سکے اس کی تدارک کیلئے ایس وہ پی پر عمل کرنا لازمی ہوگا کرونا کو سیریس لینا ہوگا اور احتیاطی تدابیر اپنانا ہوگا انہوں نے کہا ملک سے باہر ہمسایا ملک افغانستان میں محنت مزدوری کیلئے گئے پھسے ہوئے پاکستانیوں کیلئے ملک لانے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کئے ہوئی ہیں مسافروں کو بارڈر پر خصوصی ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی ہوا ہے جن کے ذریعے مسافروں کو قرنطین سنٹر لائی جائے گی جس میں ان کو کووڈ کے علاج اور پھیلنے کے باعث یہاں رکھا جائے گا محکمہ صحت کرونا وباء پر قابو پانے کیلئے تمام تر سہولیات بروے کار لائنگے اس موقع پر پولیس فورس سول ڈیفنس و دیگر محکموں کے نمائندے سمیت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام تحصیلدار عصمت اللہ بھی موجود تھے اور کرونا وباء کے حوالے سے سب نے بیک آواز لڑنے کا احد کیا اور اپنے سروس فراہمی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا کہ ہم سب ایک پیج پر ہیں
سی ڈی سی المرکزجہلم کے تعاون سے جہلم کی ادبی تنظیم”طاق سخن” کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ
سردار آفتاب خان نے پوٹھوار کی ثقافت اجاگر کرنے کے لئے محفل شعر خوانی کا انعقاد کیا گیا
فاؤنڈیشن(HDF) پاکستان خدمت خلق کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری
آج کا اخبار
یتیم بچوں کی کفالت اور ان کو بہترین تعلیم فراہم کرنا اجر عظیم کا سبب ہے