اسلامی احکامات کے مطابق زندگی گزارنا ہر مسلمان پر فرض ہے، مولانا غفور نجم

Spread the love


اسلامی احکامات کے مطابق زندگی گزارنا ہر مسلمان پر فرض ہے مولانا غفور نجم اسلام اباد جس طرح ماہ رمضان میں امت مسلمان اپنی زندگیاں گزاری ہیں پورا سال اسی طرح زندگی گزاریں تو ہم پر کوئی مصیبت دکھ تکلیف نہیں ا سکتی اسلامی احکامات کے مطابق دوسروں کی مدد ان کے دکھ درد میں شریک ہونا ان کی بھلائی کرنا یہی اصل عبادت ہے چاند رات کو جامعہ مسجد الرحمن اے جی پی ار کالونی اسلام اباد میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں پیر محمد بخاری عبداللہ ملک تنویر نوشاہی محمد سلیمان محمد صاحب محمد مدثر اور دیگر سے خطاب کرتے ہوئے مجاہد اہل سنت حضرت علامہ پروفیسر عبدالغفور نجم خطیب جامع مسجد الرحمن جی نائن ٹو اے جی پی ار کالونی اسلام اباد نے اپنے خطاب میں تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ اپ اور ہم بلکہ پوری امت مسلمان کوشش کرے کہ رمضان المبارک کی طرح پورا سال ہم اپنی زندگیاں اسلامی احکامات کے مطابق گزاریں گے اس خوبصورت محفل میں اپ کا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی ملک قاسم مجید محمد بلال شیخ حماد شیخ شہباز محمد ثاقب اور دیگر مہمانوں نے خصوصی شرکت فرمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں