
گورنمنٹ تبلیغ اسلام ہائی سکول میں رزلٹ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی عبدالغفور چوہان چئیر مین ہیومن رائٹس ضلع جھلم تھے
ان کے علاؤہ محمد عمر بٹ۔ مرزا سلیم بیگ ،مبشر قریشی اور سابق ٹیچر تجمل حسین ہاشمی تھے رزلٹ ڈے کے موقع پر سکول میں پوزیشن لینے والے بچوں میں ٹرافیاں اور تاریفی اسناد تقسیم کی گئی
( بلال رضا)
پنجاب بھر کے دیگر سکولوں کی طرح جہلم میں بھی گورنمنٹ تبلیغ اسلام ہائی سکول میں رزلٹ ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی عبدالغفور چوہان چئیر ہیومین رائٹس اور محمد عمر بٹ تھے رزلٹ ڈے کے موقع پر بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی اس موقع پر اپنی اپنی کلاسوں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والے بچوں کو ٹرافیاں اور تعریفی اسناد دی گئی اس کے علاؤہ سکول میں اچھی کارکردگی پیش کرنے والے اساتزہ کو بھی تعریفی اسناد سے نوازا گیا پروگرام کے آخر میں ہیڈ ماسٹر چوہدری ارشد نے پوزیشن لینے والے طلبا کو مبارک پیش کی اور آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔
