پمز نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسییشن کے صدر ملک طاہر محمود عوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

Spread the love

ال پاکستان کلرک ایسوسییشن فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی سابق صدرنان گزہیٹڈ ویلفیئر حاجی محمد حنیف پوٹھوہار گروپ کے چیف آرگنائزیشن ملک نصیر اعوان ملک نصیر اوان ،میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشائی، اتفاق گروپ کے چیئرمین مفید الدین صدیقی راجہ نعیم عباسی اور دیگر دوستوں نے پمز نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسییشن کے صدر ملک طاہر محمود عوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جا کر مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں