ہڑپہ سٹی عجوہ مارکی آر پی او ساہیوال محبوب رشید ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان کی طرف کھلی کچہری انعقاد

Spread the love


ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف:ہڑپہ سٹی عجوہ مارکی آر پی او ساہیوال محبوب رشید ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان کی طرف کھلی کچہری انعقاد ۔ () تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کے ہدایت پر RPO ساہیوال محبوب رشید DPO رانا طاہر رحمان خان نے ہڑپہ سٹی عجوہ مارکی میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا جس علاقے بھر سے معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی کھلی کچہری میں پیش ہونے والے سائلین کی شکایات پر آر پی او ساہیوال محبوب رشید نے فوری طور مختلف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او صاحبان درخواستوں پر فوری احکامات جاری کیے RPO ساہیوال نے خواتین سائلین کو خود سن کر ایس ایچ او ہڑپہ ملک وقاص احمد ڈھکو ہدایات جاری کی SHO ہڑپہ نے فوری طور متعلقہ درخواستوں پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے تفشیی افسران کو ہدایت جاری RPO ساہیوال محبوب رشید نے میڈیا نمائندگان نمائندہ جنگ جیو نذیر متین انفارمیشن سیکرٹری ہڑپہ پریس کلب ڈاکٹر مدثر شیخ شاہد راجپوت ڈپٹی ایڈیٹر ممکن ملتان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے آفس کے دروازے 24 گھنٹے عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لیے کھلے ہیں اور جرائم کے خاتمے تک پولیس ہمہ وقت عوام کی خدمت اور انصاف فراہم کرنے کےلئے اپنا اہم کردار ادا کرتی رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں