عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک طاہر محمود کو مبارکباد

Spread the love

کیانی اور دیگر ملک طاھر اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارک باد پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ھوئےعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک طاہر محمود کو مبارکباد
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک طاہر محمود کو مبارکباد،تفصیلات کے مطابق پمزکے راجہ امجد، راجہ رب نواز حاجی حنیف ، تنویر نوشاھی، راجہ کامران، رضوان کیانی ، مسعود کیانی اور دیگر نے ملک طاھر اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پران کے گھر جار کر مبارک باددی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کئے،اس موقع پر ملک طاہر محمود اعوان نے مبارکباد دینے کے لئے آئے ہوئے دوستوں کو آب زم زم اور عجوہ کھجور سے تواضع کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں