مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ

Spread the love

بین الاقوامی کاروباری شخصیت چوہدری نصیر احمد نے برطانیہ سے پاکستان آئے ہوئے اپنے دیرینہ دوست مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا
سیالکوٹ۔ عارف چودھری
مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا کے اعزاز میں بین الاقوامی کاروباری شخصیت چوہدری نصیر احمد نے سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا جس میں اوورسیز مسلم لیگی عہدیداران نے شرکت کی
عمان کے سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مقصود احمد بٹ ،شہزاد کویتی و دیگر شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں