پمز کے ریٹائرڈ سپریڈنٹ حاجی غلام مصطفی کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر حاجی محمد حنیف ملک تنویر نوشاہی ملک طارق محمود سلوی مرزا محمد اکمل محمد وقار مبارک باد پیش کرتے ہوئے

Spread the love

عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا خوش نصیبی کی بات ہے تنویر نوشائی، پمز پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز کے ایڈمن سپریڈنٹ ریٹائرڈ حاجی غلام مصطفی کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسییشن پمز کے سابق صدر حاجی محمد حنیف میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نو شاہی ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی، ریٹائرڈ ویلفیئر کے نمائندے مرزا محمد اکمل محمد وقار اور دیگر دوستوں نے اج حاجی غلام مصطفی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جا کر ملاقات کی اور انہیں پھولوں کے ہار مالا اور گلدستہ پیش کیا گیا اس موقع پر حاجی غلام مصطفی نے عجوہ کھجور اب زمزم مٹھائی سے دوستوں کی تواضع کی اور ملک پاکستان کی بقا اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی اس موقع پر ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاہی نے کہا کہ عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا بہت بڑی خوش نصیبی کی کی بات ہے اللہ تعالی ہر مومن مسلمان مرد و خواتین کو عمرہ کی سعادت حاصل فرمائے امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں