وزیرآباد(طارق جاوید ملک) صدر انجمن پٹواریان و قانونگویان پنجاب شاہد عنصر گورائیہ کی صوبائی وزیر کمیونیکیشن ورکس اینڈ قانون ملک صہیب احمد برتھ سے لاہور میں ملاقات پٹواریوں کے مسائل بارے تفصیلی گفتگو۔تفصیلات کے مطابق صدر انجمن پٹواریان پنجاب شاہد عنصر گورائیہ نے صوبائی وزیر کمیونیکیشن ورکس ملک صہیب احمد برتھ سے ملاقات کی ہے جس میں انہیں پٹواریوں کی اپ گریڈیشن سمریT.A,DA بندوبستی پٹواریان کی ریگولیشن سمیت دیگر مسائل بارے تفصیل سے بتایا۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ ان کی اگلے ایک دو روز میں ریونیو بورڈ کے حکام سے ملاقات ہے جس میں وہ بھرپور کوشش کریں گے کہ پٹواریوں کو درپیش مسائل کو حل کیا جائے انہوں نے کہا کہ پٹواری ہمارے سٹم کا اہم ہیں ان کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر صدر انجمن پٹواریان شاہد عنصر گورائیہ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سنجیدگی سے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
