وزیرآباد(طارق جاوید ملک) بابا ئے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے صدر افتخار احمد بٹ کے پھوپھو زاد بھائی،ماہر تعلیم قیصر انور بٹ ایڈووکیٹ،ناصر انور بٹ کریانہ مرچنٹ والے کے چچا جان محمد صدیق بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی مین آبائی قبرستان کشمیریاں سیالکوٹ روڈ ونجووالی میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ علامہ محمد خاور جمیل نے پڑھائی،نما ز جنازہ میں نائب صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ،ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی صابر حسین بٹ،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد رانا خلیل احمد خان،سابق جنرل سیکرٹری طاہر عمران کولار،عرفان مقبول بٹ ایڈووکیٹس،مرکزی صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن محمد آصف،ممبر ایگزیکٹو کونسل محمد طیب،صدر راولپنڈی ڈویژن نیاز احمد،سرپرست اعلیٰ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن حاجی اشفاق وڑائچ،پروفیسر حافظ حامد الرحمان،محمد فیاض،زمان حیدر چیمہ،منیب احمد،سجاد احمد مدنی،مرزا غلام مصطفی،سٹی صدر مسلم لیگ (ن) میر ماجد علی سالار،صدر بزم غوثیہ ملک محمد یوسف چاند،احمد یار وڑائچ،محمود احمد،صدر محاسبہ کونسل سیف اللہ بٹ،محمد طارق بٹ،بدر بٹ،مسعود مغل ایڈووکیٹ،میاں منصور الرحمن ایڈووکیٹ،ناصر جمال بٹ،قاری محمد وسیم،نعیم اشرف سمیت سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری،محکمہ تعلیم سے وابستہ افراد،اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کے قل شریف کا ختم پاک مورخہ18اپریل بروز جمعتہ المبارک صبح10بجے جامد مسجد محمدیہ گلی شیشیانوالی وزیرآباد میں ہوگا جسمیں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔(فوٹوہمراہ ہے)
