اوپن کچن فوڈ بینک میں ایک خصوصی BBQ تقریب کا انعقاد

Spread the love

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ رب العالمین

اوپن کچن مانچسٹر
خوشی و مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اوپن کچن مانچسٹر الحمدللہ 18 اپریل 2025 کو اپنے 5 سال مکمل کر رہا ہے۔اس خاص موقع پر، اوپن کچن فوڈ بینک میں ایک خصوصی BBQ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہےجو ہمارے محنتی اور مخلص والنٹیئرز کے تعاون سے ممکن ہو رہا ہے۔آپ سے درخواست ہے کہ اس تقریب میں ہماری خوشی میں شریک ہوں۔وقت: شام 6 بجے مقام: اوپن کچن، مانچسٹرتاریخ: 18 اپریل 2025 بروز جمع جو والنٹیئرز کام میں ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں، وہ برائے مہربانی جلدی تشریف لائیں۔
نوٹ: یہ تقریب صرف اوپن کچن سے وابستہ گروپس کے والنٹیئرز 😂کے لیے مخصوص ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہو گی۔
والسلام
اوپن کچن مانچسٹر ٹیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں