پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز اسلام اباد پمز
انقلاب گروپ کے چیئرمین چودری محمد فاروق رانا مطلوب احمد ،جواد خان ،رانا عمران، چوہدری وسیم گجر، چوہدری انیس اکرم اور دیگر عہدے داروں نے نان گزہیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے صدر ملک طاہر محمود اعوان کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گردستہ پیش کیا ملک طاہر محمود اعوان نے دوستوں کی اب زمزم اجوا کھجور مٹھائی اور چائے سے تواضے کی
