

عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کے لیے باعث رحمت ہے تنویر نوشاہی، اللہ کے حکم سے جس کے نصیب میں یہ سعادت لکھی ہو اللہ پاک انہیں اپنے گھر ضرور بلاتا ہے ، حاجی محمد حنیف ،نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن
پمز کے سابق صدر محمد حنیف ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی اتفاق گروپ کے چیئرمین مفیظ الدین صدیقی، میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشائی ،نان گزٹڈ کے چیئرمین چوہدری غلام رسول اور اپیکا کے رہنما راجہ نعیم عباسی ، ارشد خان، اور دیگر ملازمین نے اج سی ایم ٹی کے سردار شکیل احمد کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پھولوں کے ھار، اور گلدستہ پیش کیا اس موقع پر سردار شکیل احمد نے اب زمزم اجوا کھجور اور پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا تھا اور دوستوں کی خاطر تواضع کی
