

لندن /اسلام آباد
اور اوورسیز پاکستانیوں نے چوہدری آصف محمود کی تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا انکی تعیناتی پر پھولوں کے گلدستے پیش کرکے مبارکباد دی اور قائدین کا شکریہ ادا کیا*
پاک آرمی کو معروف بین الاقوامی بزنس مین اور ڈائریکٹر آف بورڈ کمیٹی او پی ایف چوہدری آصف محمود کیطرف سے گفٹ کی گئی پانچ ایمبولینس کا بھی ویزٹ کیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاک آرمی زندہ باد،پاکستان ژندہ باد اور میاں نواز شریف زندہ باد میاں تیرے جانثار کے نعرے لگائے گئے
ملاقات کرنیوالوں میں مسلم لیگ ن برطانیہ ٹریڈ ونگ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا ، مسلم لیگ ن عمان کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ ، مسلم لیگ ن کے سرپرست اعلی جاپان رانا ابرار حسین ،جاپان سے بزنس مین مسٹر ملک، عمیر احمد بٹ ایڈوکیٹ، چوہدری نعیم چڈھر،محمد وسیم و دیگر شامل تھے
