میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہے۔ امجد علی خان

Spread the love

میاں سلیم شاہ کی وفات سے اے این پی ایک نظریاتی اور مخلص کارکن سے محروم ہو گئی۔ سابق فنانس سیکرٹری

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے سابق فنانس سیکرٹری چارسدہ نے کہا کہ میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہے انہوں نے کہا کہ میاں سلیم شاہ میانخیل کی وفات سے عوامی نیشنل پارٹی ایک نظریاتی اور مخلص کارکن سے محروم ہو گئی انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین سے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں