حذیفہ مقصود کے والد،صوفی محمد ایوب کے بھائی پیر مقصود احمد بھٹی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) حذیفہ مقصود کے والد،صوفی محمد ایوب کے بھائی پیر مقصود احمد بھٹی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں