محمد خالد مغل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) سوشل ورکر عابد طفیل مغل مسلم ہینڈز والے،محمد زبیر مغل،استاد نوازش علی مغل کے چچا جان،وقاص مغل کے والد محمد خالد مغل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں