ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی جانب سے فورس کی ویلفیئر کے لئے مزید اقدامات

Spread the love


جہلم ( بلال رضا )
ڈی پی او جہلم نے القاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپیشل بچکان اسلام پورہ جہلم کے ساتھ مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے،
مفاہمتی یاداشت کے تحت پولیس افسران اور شہداء کی فیملیز کو صحت اور علاج معالجہ کی بہترین سہولیات حاصل ہوں گی،
مفاہمتی یادداشت کے تحت شہداء پولیس، غازیوں اور حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کو مختلف سہولیات کی مد میں رعایت دی جائے گی،فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھوپولیس افسران کی فیملیز کو صحت اور علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور بچوں کو تعلیم میں بہترین سہولیات کے لئے اقدامات اٹھانے میں کوئی کسر اٹھا نا رکھی جائے گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں