چھری کے وار کرکے سوتیلی ماں کو قتل کرنیوالے ملزم کو سزائے موت 15 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا،

Spread the love

وزیرآباد: چھری کے وار کرکے سوتیلی ماں کو قتل کرنیوالے ملزم کو سزائے موت 15 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا،ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد محمد اسلم پنجوتھا نے کچھ عرصہ قبل موضع ڈھونیکے میں سوتیلے بیٹے احسن علی عرف مودا نے معمولی رنجش پر سوتیلی والدہ کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ صدر وزیرآباد میں درج ہوا مدعیان کی طرف سے سنیئر قانون دان چوہدری سہیل منیر چیمہ وکیل تھے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج محمد اسلم پنجوتھا ملزم احسن علی عرف مودا کو زیر دفعہ302ت پ سزائے موت اور15لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔(فوٹو ہمراہ ہے)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں