جٹ فیڈریشن آف پاکستان کا پہلا “امن کا پیغام ” جٹ برادری کا مشاورتی اجلاس منعقد

Spread the love

لاہور( سردار محمد اقبال گل)
جٹ فیڈریشن آف پاکستان کا پہلا “امن کا پیغام ” جٹ برادری کا مشاورتی اجلاس ھوا جس میں جٹ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے اکابرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین چائنہ ٹاؤن لاھور چوہدری تنویر احمد باجوہ کے فارم ہاؤس پر سرپرست اعلیٰ سردار غلام نبی وینس جٹ صاحب ۔باباے جٹاں خالد جٹ صاحب۔ چودری سعید دیو جٹ صاحب ۔جناب عرفان پنڈر صاحب شہزاد وریا صاحب۔ امجد میتلا صاحب۔ طیب باجواصاحب۔ اور رمضان پنڈر صاحب۔ چوہدری جاوید بوبک صاحب ۔ چوہدری طارق جٹ صاحب ۔ چوہدری شاہد عمران وڑائچ صاحب ۔ چوہدری اقبال مان صاحب چوہدری لیاقت جٹ صاحب ۔چوہدری اکبر جٹ صاحب نے شرکت کی ۔ اور جٹ برادری کو اکٹھا کر کے ان کے فلاحی کاموں اور جٹ برادری کی فلاح کے لیے اقدامات کرنے کا عہد کیا۔ تقریب کے اختتام پر جناب خالد جٹ باباے جٹاں نے دعا کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں