


جہلم ( بلال رضا ) جہلم کی مشہور سیاسی سماجی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری ناصر عنایت گجر ،چوہدری طارق گجر، علی اکبر چوہدری ،چوہدری عمر یونان، چوہدری بلال گجر، کے چھوٹے چوہدری شعیب عنایت گجر کے دعوت ولیمہ کی تقریب کالا گجراں جہلم کے مشہور ہوٹل البلال میں ہوئی جس میں جہلم کے مشہور سیاسی سماجی رہنما اور کاروباری لوگ ، بالخصوص صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم حافظ اعجاز جنجوعہ صاحب ، چوہدری ندیم خادم سابق ایم پی اے، چوہدری راشد گھرمالہ، چوہدری بوٹا جاوید سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ، شیخ شکیل،سابق چیئرمین بلدیہ مرزا راشد ، رشید بٹ خان ،زولفقار خان ،خان ظہیر، چوہدری سعیدارشد انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ، اور مسلم لیگ ن کی کثیر تعداد ، تحریک انصاف کالا گجراں قیصر شجاع قریشی، ملک عدنان سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عدنان کھوکھر سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف، سٹی ہاؤسنگ جہلم کے ڈیلر کی کثیر تعداد عرفان لطیف قریشی ، ثاقب بٹ کالا گجراں کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیت خطیب جہلم قاری ابوبکر صدیق صاحب ،چوہدری اویس ڈوئیاں سابق چیرمین سیفٹی کمیشن گجرات ،چوہدری زمرد بلدیہ جہلم ، چوہدری یوسف نمبردار کھرالہ ، اور کونسلر کی کثیر تعداد مختلف یونین کونسل کے چیرمین اور علماء اکرام کی کثیر تعداد میں تقریبات میں شرکت کی ۔
