ال پاکستان پیرا میڈیکس فیڈرل کے چیئرمین ملک ذیشان اعوان اور ملک تنویر نوشائی میڈیا کوارڈینیٹر کی مشترکہ کوشش سے روزنامہ فالکن کی سالگرہ پرپمز میں کیک کاٹا گیا

Spread the love


ال پاکستان پیرا میڈیکس فیڈرل کے چیئرمین ملک ذیشان اعوان اور ملک تنویر نوشائی میڈیا کوارڈینیٹر کی مشترکہ کوشش سے روزنامہ فالکن کی سالگرہ پرپمز میں کیک کاٹا گیا اور انتظامیہ کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر پمز نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک طاہر محمود اعوان فیڈرل کلرک ایسوسی ایشن کے صدر ملک طارق محمود سیالوی، ال پاکستان پیرامیڈکس کے سیکرٹری جنرل حاجی محمد ارشد خان، پمز کی ال ایسوسییشن کے میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشائی، پمز اتفاق گروپ کے چیئرمین مفیظاالدین صدیقی، پمز پٹوار گروپ کے سرپرست اعلی راجہ امجد محمود، سینیئر نائب صدر محمد رضوان کیانی ساغر ،چیف ارگنائزر ملک نصیر اعوان ،پمز انقلاب گروپ کے چیئرمین چوہدری محمد فاروق، پریس سیکرٹری جواد خان، سینیئر رہنماء چوہدری انس، نرسنگ ایسوسی ایشن کی قائد رہنما نائلہ جیسی، اور دیگر ملازمین نے فالکن کی سالگرہ کے موقع پر چیف ایڈیٹر ملک عمران ڈوگر ملک محمد نواز ڈوگر ایڈیٹر علی رضا رانجھا حاجی عبدالغفار ملک حسین اور دیگر عملہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ ازادی صحافت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا مقام اور زیادہ بلند کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں