
جہلم( اردو گلوبل) جہلم میں نوجوان صحافی بلال رضا کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر نوجوان صحافی بلال رضا اور چوہدری مشتاق پھلائیاں کی دعوت پر چوہدری سکندر بھلائیاں نئے دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ جہلم چوہدری سعید ارشد ، چوہدری فیصل امین صدر جکر میڈیکل ٹرسٹ، سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن عدنان کھوکھر کالا گجراں ، سیاسی سماجی رہنما ملک عدنان ، سعید احمد صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم ، چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ڈسٹرکٹ جہلم عبدالغفور چوہان ، سابق امیدوار ایم این اے اور سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سید ابرار حسین شاہ کاظمی ڈسٹرکٹ جہلم، چوہدری امجد گوندل ایڈوکیٹ ، لیگل ایڈوائزر پی کے 24 نیوز یو کے چوہدری طیب ایڈوکیٹ ، عتیق صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف ضلع جہلم ، بلا کونسلر کالا گجراں رہنما پاکستان مسلم لیگ ن، بو فرید ، چوہدری طیب بھلائیاں ، مشہور ٹک ٹاکر محمد حسن، محمد شاہ نواز، ابرار ابراری،ابرار لکی،محمد شہباز،محمد وقاص،محمد علی، جہلم کے سیاسی سماجی کاروباری لوگوں کے ساتھ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور چینل( پی کے 24 نیوز یو کے ) کے سی ای او فرحان پردیسی یو کے کو خصوصی مبارکباد دی۔
