وزیراباد: صحافت ریاست کا اہم ستون ھے صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں مثبت صحافت خدمت خلق کا بہترین ذریعہ ھے صحافی معاشرے میں مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں صحافی اپنی پیشہ ورانہ مہارت ایمانداری اور اور حب الوطنی سے ادا کریں آن خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پریس کلب وزیر اباد کے صدر محمد نعیم بٹ اور سرپرست اعلیٰ ملک نجیب اللہ خاں نے بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کے مزار پر حاضری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ہم بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کے افکار کے آمین ہیں اس موقع پر سینر ناہب صدر چوہدری عبد الوحید وریاہ فنانس سیکرٹری قمر زمان سندھو رانا محمد عارف ساجد حسین بٹ شہباز احمد آحمد سلہریا بھی موجود تھے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے معاملات پر تبادلہ خیال ھوا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ھوا ا
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
