
عید الاضحی 2025 .
عید کے دن بھی سفید پوش کی دھلیز پر گوشت نہیں پہنچتا ‘ اسی لئے الحمدللہ ھر سال ایک مشکل اھتمام لیکن سفید پوش کی دھلیز پر بروقت گوشت پہنچانے اور حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے دسترخوان ” رزق ” کے لئے حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی اجتماعی قربانی کا اھتمام کرتی ھے ۔
نوٹ : اس قربانی میں وھی لوگ حصہ لے سکتے ھیں جو قربانی کے گوشت کا تیسرا حصہ جو مستحقین کے لئے مختص ھوتا ھے وہ حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کو ڈونیٹ کریں گے۔
اللہ تعالیٰ یہ کاوشیں اور قربانیاں قبول فرمائیں آمین
