
لندن عارف چودھری
مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد کی جانب سے مئیر پارلر میں برطانیہ کے ممتاز قانون دان اور ملک سالیسٹر کے چیف ایگزیگٹیو سالیسٹر مقبول ملک اور انکے فیملی ممبران کو کمیونٹی کی خدمات پر خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے اور مئیر بیج لگائے اس موقع پر قانون دان سالیسٹر مقبول ملک نے مئیر کونسلر شکیل ملک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مئیر شکیل احمد نے اپنے مئیر تعنیاتی کے دوران راچڈیل کمیونٹی کی بہت خدمت کی جس پر ھم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ کمیونٹی کے لئے کام کرتے رہیں گے
