

(سکاٹ لینڈ میں) محترم رانا ثمر جاوید کی میزبانی میں ایک شام شعرا وشاعرات کے نام منائی گئی
جس میں عاصم صاحب کی لکھی ہوئ ایک شعری کتاب ندیا کے اس پار کی رونمائ بھی کی گئ جس پر اہل علم نے سیر حاصل گفتگو بھی کی
بعد ازاں مختصر مشاعرہ منعقد ہوا اور پرتکلف عشائیہ بھی پیش کیا گیا۔ ایک بے حد خوب صورت شام کی چند جھلکیاں۔
تقریب کے دوران نغمانہ کنول نے قونصل جنرل رانا ثمر جاوید جی کو اپنا ناول” آخری محبت “
تحفتہ” پیش کیا جسے انہوں نے شکریے کے ساتھ قبول کیا
