

قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں اردو گلوبل کے زیر اہتمام 14 اگست کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا. جس میں مصطفٰی شریف کی چیئرپرسن ڈاکٹر فصہ صاحبہ جہلم فورم کے محی الدین چیمہ قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر کے محمد افضل سٹی کونسل مانچسٹر کی نمائندگی کونسلر احمد علی نے کی کونسل مانچسٹر کی نمائندگی ک اس موقع پر اردو گلوبل کے سی ای او شہزاد مرزا نے کہا کہ وہ قوم ہمیشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنے ملک کو کہیں بھی ہو یاد رکھتی ہیں ہیں اس موقع پر صغیر احمد نے سلامی دی دنیا بھر میں امن اور کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے دعا کی گئی