سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صاحب سے چوہدری محمد بوٹا جاوید کی ملاقات

Spread the love

جہلم ( بلال رضا ) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صاحب سے چوہدری محمد بوٹا جاوید۔سینئر نائب صدر مسلم ن راولپنڈی ڈویژن اور ان کے صاحبزادے چوہدری اسلان جاوید مونن۔سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع جہلم و کنوینر ایم ایس ایف جہلم کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں