وزیرآباد(ملک سکندر) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل وضلع وزیر آباد ٹکٹ ہولڈراین اے66 چوہدری اعجاز احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ یکم جون کا سورج حلقہ پی پی52سمبڑیال میں پاکستان پیپلزپارٹی کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا، ضلعی صدر چوہدری شوکت رضا بھنڈر،سٹی صدر چوہدری سہیل افضل،انفارمیشن سیکرٹری ضلع وزیر آباد عامر مغل،غلام مصطفی راٹھ،چوہدری مختار احمد چیمہ ایڈووکیٹ،چوہدری طارق سلطان چیمہ ایڈووکیٹ،سید توقیر الحسن شاہ ایڈووکیٹ،مہر خرم،مہر پپو،نبیل سعید،علی شاہ،تجمل گھمن،حاجی محمد نذیر،شبیر شاہ،ذوالفقار زبیر میر،ملک زاہد،آصف جٹ،طارق رضا،محمود احمد،قیش،مانی سمیت سینکڑوں کارکن یکم جون کو چوہدری اعجاز احمد چیمہ کی قیادت میں حلقہ پی پی52میں اپنے فرائض سرانجام دینگے تمام کارکنان صبح7بجے مرکزی دفتر پاکستان پیپلزپارٹی پرانی کچہری سے روانہ ہوں گے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
