ساہیوال: قربانی کے جانوروں کی مختلف سڑکوں پر موجودگی پر اظہار برہمی
ساہیوال: شہر میں جانور لانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کریں
ساہیوال:امام بارگاہ قصر بتول کے سامنے ٹف ٹائل لگانے کا کام جلدمکمل کیا جائے۔ کمشنر کی ہدایت
ساہیوال: وان بازار اور شو مارکیٹ میں تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایت
ساہیوال: اردو بازار میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔کمشنرساہیوال
ساہیوال: عید الضحی کے موقع پر لگائی گئی منڈیوں میں اوور چارجنگ کی شکایات کا بھی نوٹس
ساہیوال: متعلقہ افسران کو اوورچارجنگ ایشو پر قابو پانے کی ہدایت
ساہیوال: اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ کمشنر شعیب اقبال سید
