پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن ال پاکستان کے سیکرٹری جنرل ارشد خان اور دیگر قائدین نے اج کے بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج میں بھرپور طریقے سے شرکت کی اور گورنمنٹ سے مطالبہ کیا کہ اگر مشیروں اور وزیروں سینیٹروں اعلی حکمرانوں کی تنخواہوں میں بے تحاشہ
اضافہ کرنے پر ائی ایم ایف ان حکمرانوں کو کیوں نہیں پوچھتی جب بھی بجٹ میں چھوٹے ملازمین کی بات ہو تو حکومت کو ائی ایم ایف سے پوچھنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے موجودہ حکومت اپنی شاہ رچیا ں ختم کرے اور پاکستان کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں حکمرانوں کی طرح 500 فیصد اضافہ کرے پمز ریٹائرڈ ویلفیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پریس سیکٹری ملک تنویر نوشائی نے حکومت سے کہا کہ بیرونی قرضے اپ لوگ لے کر اپنے محل بناتے ہیں اور جب قرضہ واپس کرنا ہو تو غریب عوام پر ٹیکس لگا دیا جاتا ہے کیونکہ عوام اس وقت بے بس ہے اپ جو چاہیں کر لیں اگلے جہان انشاءاللہ ہمارے ہاتھ اور اپکے گریبان ھو گے
