
جہلم (بیورو چیف بلال رضا ) الغنی_ویلفیئر_ٹرسٹ_جہلم کی جانب سے پودا لگایا۔ ندیم ساجد مغل صاحب بانی و صدر تنظیم مغلیہ ضلع جہلم بھی ہمراہ تھے۔ دیگر احباب جن میں ساجد علی مغل صاحب، محمد فیاض مغل صاحب، مرزا خوشنود بیگ صاحب، محمد ندیم احمد صاحب، محمد راحیل احمد صاحب، مرزا غلام فرید صاحب، علی حیدر مغل صاحب، حافظ شفیق الرحمان صاحب نے ملک پاکستان، پاک افواج کی سالمیت کے لیے دعا کروائی۔ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام ہوا۔
