القاسم انسٹیٹیوٹ برائے سپیشل بچگان اسلام پورہ جہلم کے دو بچوں کو اعلی سماعت فری لگائے گئے
0 تبصرے
Spread the love
رپورٹ:بلال رضا :القاسم انسٹیٹیوٹ برائے سپیشل بچگان اسلام پورہ جہلم کے دو بچوں کو اعلی سماعت فری لگائے گئے ادارے کی طرف سے پروجیکٹ چیئر پرسن شکیل انصاری نے 75 ہزار روپے ادا کیے