تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد

Spread the love


جہلم ( بیورو چیف بلال رضا ) تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا پاکستان کی حلف برداری کی تقریب آستانہ عالیہ غازی کشمیر دینہ شریف زیر سرپرستی بیرسٹر مخدوم پیر سید دلیر حسین شاہ بخاری سجادہ نشین دربار عالیہ غازی کشمیر دینہ شریف بانی و مرکزی چیرمین تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات سلام اللہ علیہا پاکستان کے زیر انتظام منعقد ہوی جس میں منتحب ہونے والے عہدے داروں سے حلف لیا گیا اور نوٹیفکشین تقسیم کیے گے سربراہ تحریک مرکزی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غازی کشمیر دینہ پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری نے صدارت فرمای نو منتحب عہدے داروں میں پیر سید مبشر عاشق حسین شاہ بخاری سجادہ نشین دربار عالیہ شکریلہ شریف نے مرکزی صدر پاکستان کا حلف لیا اور جبکہ ناہب صدر مرکزی پاکستان مولانا نقیب آف گجرات پیر سید طاہر الحسن شاہ بخاری رسولپور سیدا ضلع صدرگجرات منتحب پیر ظہور شاہ ہاشمی پیر بچھر شریف سرپرست اعلی ضلع جہلم منتحب سید زوالقرنین شاہ سیکرٹری نشریات ضلع جہلم منتخب چوہدری اقبال صدر یوتھ ونگ ضلع جہلم مقرر ندیم عاشق حسین سینر ناہب صدر منتخب دینہ کے نمبردار خاندان معروف شخصیت میاں مبشر محمود مفتیاں دینہ ضلع چیرمین مقرر جبکہ رہنماء پیپلز پارٹی دینہ حاجی مسعود ضلع جہلم ممبر مقرر حاجی شفیق صدر روالپنڈی ڈویژن مقرر عمیر سلطانی صدر نعت کونسل دینہ منتخب واجد مغل تحصیل صدر نشریات منتحب ناظم بشیر ناہب صدر سوہاوہ خوشنود ناہب چیرمین یوتھ ونگ ضلع جہلم کاشف عرف کاشی صدر سوشل میڈیا جہلم ملک طلحہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری وکلاء ونگ سید آزاد شاہ بخاری صدر ضلع جہلم اتحاد امت ونگ ضلع جہلم تقریب میں مذہبی سیاسی سماجی رہنماوں نے بھر پور شرکت کی مشاہخ میں پیر سید دلشاد منصور پیر سید محمد شاہ پیر سید شمس۔شاہ صاحبزادہ پیر عابد چشتی گوجرخان پیر شمیم عمران قادری خلفیہ اعجاز پیر سید اقبال شاہ بخاری گوجرخان سابق کونسلر دینہ احسان جنجوعہ مخدوم زادہ سید کونین دلیر شاہ بخاری اور بڑی تعداد میں صحافی برداری نے شرکت کی اور سب نے بانی و مرکزی چیرمین تحریک مخدوم سید دلیر حسین شاہ بخاری کو خراج تحسین پیش کیا اور ان شاء اللہ ہر سطح پر تحریک کو فعال کرنے کا حلف لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں