اسلام اباد نمائندہ خصوصی ،پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں ہیلتھ لازمین کی مالی مشکلات میں بہتری کے لیے ملازمین کو ہیلتھ رسک الاؤنس دیا تھا جو کہ 2014 نون لیگ کی حکومت نے بند کر دیا تھا ہیلتھ کے تمام ملازمین اس الاؤنس کے بند ہونے پر سراپا احتجاج ہیں پمز میں اج چوتھے دن بھی ملازمین کا ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا چیئرمین ایف ایچ اے چوہدری قمر جاوید گجر نے احتجاجی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ جب تک ہیلتھ کے تمام ملازمین کا الاؤنس بحال نہیں کیا جاتا ہم اپنا ٹوکن احتجاج جاری رکھیں گے اور اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو
اس ٹوکن احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا جس کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی احتجاجی ملازمین سے میڈم ناءیلہ جیسی، چند شہزاد، شاہد خٹک، راجہ رب نواز ،نوید ازاد، تنویر نوشائی ،میڈم سمینہ یعقوب، فیصل تنولی ،راجہ بلال، راؤ
صداقت، طارق مٹو ،اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیاپیپلز پارٹی ہیلتھ ملازمین کو اپنے دور اقتدار میں دیا ہوا ہیلتھ رسک الاؤنس بحال کروانے میں اپنا کردار ادا کریں قمر گجر، اسلام اباد نمائندہ خصوصی ،پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں ہیلتھ لازمین کی مالی مشکلات میں بہتری کے لیے ملازمین کو ہیلتھ رسک الاؤنس دیا تھا جو کہ 2014 نون لیگ کی حکومت نے بند کر دیا تھا ہیلتھ کے تمام ملازمین اس الاؤنس کے بند ہونے پر سراپا احتجاج ہیں پمز میں اج چوتھے دن بھی ملازمین کا ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا چیئرمین ایف ایچ اے چوہدری قمر جاوید گجر نے احتجاجی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ جب تک ہیلتھ کے تمام ملازمین کا الاؤنس بحال نہیں کیا جاتا ہم اپنا ٹوکن احتجاج جاری رکھیں گے اور اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو
اس ٹوکن احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا جس کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی احتجاجی ملازمین سے میڈم ناءیلہ جیسی، چن شہزاد، شاہد خٹک، راجہ رب نواز ،نوید ازاد، تنویر نوشاھی، ،میڈم سمینہ یعقوب، فیصل تنولی ،راجہ بلال، راؤ
صداقت، طارق مٹو ،اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا
