ایچ ڈی ایف کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پرائم میڈیکل سنٹر کلثوم ٹیرس کھارا در کراچی میں کیا گیا

Spread the love

یہ کیمپ ڈاکٹر رضوانہ مرچنٹ نائب صدر HDF پاکستان، ڈاکٹر محمد احمد رفاعی اسدی جنرل سیکریٹری HDF سندھ، ڈاکٹر عبدالصمد بیجوڑا فنانس سیکریٹری HDF سندھ, ڈاکٹر حبہت المجیب طیبہ کوآرڈینیٹر HDF سندھ، ڈاکٹر دانش چاند صدر HDF کورنگی کریک کی جانب سے 24 جون 2025 بروز منگل لگایا گیا۔ ان کے ساتھ معاون ڈاکٹرز ۔ڈاکٹر ابرار الحق اس کیمپ میں شامل تھے، اور کیمپ میں سٹوڈنٹس محمد اور فیصل کو سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا.معاونت .مسعود ہومیو فارما کمپنی .اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 36+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں