ایچ ڈی ایف کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد احمد کلینک محلہ رسول پورہ جھنگ میں کیا گیا

Spread the love


ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد احمد کلینک محلہ رسول پورہ جھنگ میں کیا گیا. یہ کیمپ ڈاکٹر سید وسیم عباس بخاری زونل صدر فیصل آباد HDF پاکستان، ڈاکٹر لقمان حیدر صدر HDF ضلع جھنگ کی جانب سے 28 جون 2025 بروز ہفتہ لگایا گیا۔ ان کے ساتھ معاون ڈاکٹر رانا محمد افضال اس کیمپ میں شامل تھے۔معاونت .رانا محمد حسین لڈو کونسلر .اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 35+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں